Kia App Ko Mallum Hai Ke App Ke System May ............?
اسلام و علیکم۔ دوستو کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں کتنے Extra Device Drivers رن ہو رہے ہیں اور فالتو میں ہی آپ کے کمپیوٹر پر لوڈ ڈال رہے ہوتے ہیں۔اور اِن کو رموو کیسے کرنا ہے۔ ہر اسٹپ کو غور سے دیکھیے۔۔۔