اسلام و علیکم۔نیو فولڈر وائرس کو ختم کرنے کا طریقہ سب سے پہلے تعارف دوستو نیو فولڈر اک ایسا وائرس ہے جس میں کسی فولڈر کے اندر اسیفولڈر کے نام سے فولڈر بن جاتا ہےاور اگر آپ گلتی سے اس فولڈر پر کلک کر دیتے ہیں تو آپ کی ہارڈ ڈرائیو کے اندر موجود ہر فولڈر کے اندراسی فولڈر کے نام سے اک فولڈر بنجاتا ہے۔دوستو تعارف بہت ہوگیا اب آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس وائرس سے جانکیسے چھڑا سکتے ہیںسب سے پہلے اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں اور پھر اسٹارٹ مینو پر کلک کریںپھرسرچ پر کلک کریںجب آپ کے سامنے سرچ رزلٹ اوپن ہوجائےپھر لیفٹ سائیڈ پر آل فائیلس اینڈ فولڈر پر کلک کرتے ہوئے سرچ باکس میں .exe ٹائپ کریں تو پھر سرچ رزلٹ کے اندر فائیل کے ساتھ ساتھ کچھ فولڈر بھی دکھائے دیں گےجب آپ ان میں سے کسی بھی فولڈر پر مائوس کا پوئنٹ لے جائیں گےتواس فولڈر کی معلومات ظاہر کر دیگا اگر اس معلومات میں فل ورشن کے ساتھ ساتھ 1.1.0.0یا 3.3.0.0لکھا ہوا ہو تو یانی اس میں وائرس ہےتمام فولڈر کو Shift شفٹ کا بٹن دبا کر اک ساتھ سلیکٹکر کے Delete کر دیںاور اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کر دیں آپ کا مثلا حل ہو جائیگا نوٹ ایسے تمام فولڈر کو Delete کرتے وقت کسی بھی فولڈر پر ڈبل کلک مت کیجیےگا ورنہ وائرس دوبارہ پھیلنا شروع ہوجائیگا اور فولڈر Delete نہیں ہوگا امید ہے پسند آئیگی اور یہ بتانا مت بھولییگا کے آپ کو میری تھریڈس کیسی لگتی ہیں ؟؟؟مجھے آپ کے ریپلے کا انتظار رہیگا .