چلو طریقہ بتاتا ھو۔۔ایسا کیسے ممکن ھے۔۔۔۔ لیکن یہ ٹپس سیل یا پرچیز کیلئے نہیں ھے۔۔صرف انفارمیشن کیلئے ھے۔۔ سب سے پہلے سٹارٹ میں لکھیَے۔۔ regedit and press yes اسکے بعد Hkey local machine > Hardware > Description >system>centeral process> 0 pr doubble click and then change the processor name as you wish... جسکو سمجھ نہ آئیے سکرین شارٹ ملاحظہ کیجئیے۔۔