آج میں آپ دوستوں کے سامنے ایک ٹیوٹوریل پیش کر رہاہوں۔ یہ تھریڈ نیرو برنر کے بارے میں ہےاس کی مدد سے آپ بوٹ ایبل ونڈو ایکس پی گیمز اور سوفٹ وئیر آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں آسانی کے لیئے اسکرین شوٹ دے رہا ہوں .اور سوفٹ ویئر بھی جو سروس پیک ٹو کو سپورٹ کرتا ہو اور یہ ورژن بھی اتنا بڑا نہں ہے